نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز سے قبل جنگی جانبازوں اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں جنگی معذوروں کی جسمانی مشکلات اور ان کے رنج و مصائب کی جانب اشارہ کرتے ہوئےفرمایا کہ ان کا اجر اس سخت امتحان اور آزمائش کی وجہ سے دوگنا ہے اوراس میں اضافہ ہورہا ہے -
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ جنگی معذورایک طرف ان طا ...
ہفتہ دفاع مقدس ملت ایران کے لیے باعث افتخار ہے اور یہ اغیار کی جارحیت اور ملت ایران کے دفاع کی یاد دلاتا ہے- الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کل ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر ہونے والی مرکزی تقریب ...
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ ایران کی مسلح افواج ہر اعتبار سے ملکی سرحدوں کے دفاع کے لئے آمادہ ہیں اور ایران کے خلاف بعض ملکوں خاص طور پر امریکہ کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں اور ملت ایران کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے-
جنرل سید حسن فیروز آبادی نے امریکہ اور اسرائیل کو علاقے میں د ...
ہفتہ دفاع مقدس کی وجہ مسلح فورس نے اسلامی اقدار کو مثالی بنایا اور آج ہفتہ دفاع مقدس کا سبق شام، فلسطین، لبنان، عراق، افغانستان، یمن اور بحرین میں برادران کے لئے مشعل راہ کا کام کر رہا ہے۔
اس موقع پر ایران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی ائیرو اسپیس یونٹ نے میزائیل ساز و س ...
ہفتہ دفاع مقدس کی یاد میں منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ حالیہ دنوں میں امریکا کا ایک یو -2 جاسوس طیارہ ایران کی فضائی حدود میں گھسنا چاہتا تھا کہ ہم نے اسے وارننگ دی۔
انہوں نے کہا کہ دشمن ہمارے ہتھیاروں اور ساز و سامان سے نہیں ڈرتا بلکہ جس بات نے ہمارے دشمنوں کے دل میں خوف و دہشت ڈال رکھی ہے و ...
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر " ایران کے خلاف بعثی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں آل سعود حکومت کا کردار" کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ الوقت - ایران کے انقلاب اسلامی دستاویز مرکز نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر ایران کے خلاف بعثی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں آل سعود حکومت کا کردار کے عنوان سے ایک رپورٹ ...
ہفتہ دفاع مقدس کے وقت اور مشکل حالات میں مرحوم حافظ الاسد کی حکومت کے زمانے میں ایران کی حمایت کی ہے اور ہم یہ کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ غیر ملکی طاقتوں کو شام میں پانچ سال سے جاری بحران سے یہ پیغام ضرور ملا ہو گا کہ بحران صرف شام تک محدود نہیں رہے گا اور امریکا ...